21 جون 2011 - 19:30

کراچی...خورشید عباسی…اورنگی ٹاوٴن کے علاقے عوامی کالونی میں ٹیکسی اسٹینڈکے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔

ابنا: ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے حبیب اللہ اور نذیر اللہ ولد ثناء اللہ دونوں سگے بھائی ہیں جن کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے۔ ذرائع کے مطابق بڑے بھائی حبیب اللہ کے تین بچے ہیں جبکہ نجیب اللہ کنوارہ تھا ،دونوں مردان کے رہائشی اور ٹیکسی ڈرائیور تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت